Advertisement
Advertisement
Advertisement

لاہور: ویکسینیشن کا عمل جاری

Now Reading:

لاہور: ویکسینیشن کا عمل جاری
واک ان ویکسینیشن

صوبائی دارالحکومت لاہور میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شہریوں کو  ویکسینیشن لگانے کا عمل جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق لاہورمیں اب تک 20 لاکھ 42 ہزار 9 سو 12 افراد کو ویکسینیشن لگ چکی ہے ، جبکہ گزشتہ روز ضلعی انتظامیہ لاہور نے 30 ہزار 254 افراد کو ویکسین لگائی تھی۔

ڈی سی لاہور مدثر ریاض کا کہنا ہے کہ زیادہ سے زیادہ شہری ویکسینیشن سینٹرز میں آئیں اور ویکسی نیشن لگوائیں  تاکہ 80 لاکھ کا جو ہمارا ٹارگٹ ہے وہ جلد سے جلد مکمل ہو۔

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
لاہور: جناح اسپتال و علامہ اقبال میڈیکل کالج کی لیب میں ڈبل ایکسپائر بلڈ کلچر وائلز کا اسکینڈل بے نقاب
کراچی میں آشوبِ چشم کی وبا پھیلنے لگی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر