Advertisement
Advertisement
Advertisement

سمندر سے ملنے والا شیل ہزاروں روپے میں نیلام

Now Reading:

سمندر سے ملنے والا شیل ہزاروں روپے میں نیلام

سمندر سے ملنے والا نایاب شیل ہزاروں روپے میں نیلام کر دیا گیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں سمندر سے ملنے والا شیل ساڑھے 38 ہزار روپے میں نیلام ہوگیا۔

 [amazonad category=”Electronics”]

بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے ضلع ایست گوداویری سے ملنے والا نارنجی رنگ کا شیل بیش قیمتی اور نایاب ہے۔

اس شیل کا سائنسی نام سیرنکس آرونس ہے۔

Advertisement

یہ شیل دنیا کے سب سے بڑے سائز کے شیل کی نسل سے ہے، جسے بھارت میں 38400 روپے سے زائد میں نیلام کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
دوحہ میں عرب اسلامی ہنگامی اجلاس؛ وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں
دوحہ اجلاس: امیر قطر کا اسلامی ممالک کو متحد ہوکر فلسطینی عوام کی حمایت کا مطالبہ
صدر مملکت کا دورہ چین کے موقع پر شنگھائی الیکٹرک کے چیئرمین سے ملاقات
آج سونے کی قیمت کیا رہی؟ جانیے
ایشیا کپ: میچ ریفری کی تبدیلی تک پاکستان کا مزید میچز نہ کھیلنے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر