
آج عید قرباں کا دوسرا روز ہے ، شہر قائد کے ہر ضلع میں جگہ جگہ آلائش اور گندگی کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق اب تک جام چاکرو پر 3 ہزار 556 ٹن ، گوند پاس پر 4 ہزار 100 ٹن اور شرافی گوٹھ پر 820 ٹن الائش دفن کی گئی ہیں۔
واضح رہے کہ انتظامیہ کی جانب سے گزشتہ روز 8 ہزار 476 ٹن الائیش اٹھانے کا دعوی کیا گیا تھا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement