
وزیر اعظم عمران خان نے سرکاری ملازمین کی تنخواہ عید سے پہلے جاری کرنے کی ہدایت دے دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ تنخواہیں جاری کرنے کے لیے متحرک ہے، سرکاری ملازمین کو تنخواہیں 16 جولائی تک جاری ہوں گی۔
ذرائع کے مطابق اے جی پی آر کو خصوصی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔
ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق عید الاضحیٰ سے پہلے تنخواہ جاری کی جائے گی، اس سلسلے میں نوٹیفیکشن جلد جاری ہوگا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement