Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کے لئے اقدامات کر رہے ہیں، رضا باقر

Now Reading:

پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کے لئے اقدامات کر رہے ہیں، رضا باقر

رضا باقر کا کہنا ہے کہ پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکالنے کے لئے اقدامات کر رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق  گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان ڈاکٹررضا باقر نے  واشنگٹن میں موجود پاکستانی سفارت خانے میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں پہلے خدشہ تھا کہ کہیں  پاکستان گرے کے بجائے بلیک لسٹ میں نہ آ جائے، اسٹیٹ بینک کا ترمیمی بل پہلی بار متعارف نہیں کروایا گیا ہے اس سے پہلے 5 باراسٹیٹ بینک ترمیمی بل لایا گیا ہے۔

رضا باقر نے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ جو بل پاکستان کے فائدے میں ہو وہی پاس ہو،2015 میں بھی اسٹیٹ بینک ایکٹ پاس ہوا تھا جس میں مانٹری پالیسی کمیٹی تشکیل دی گئی تھی، وہ بل بھی خود مختاری کی طرف ایک قدم تھا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی گورنر کا کہنا ہے کہ پاکستان ان چند ممالک سے  ہے جس نے کووڈ کے باوجود ڈیبٹ ٹو جی ڈی پی بڑھنے نہیں دیا جبکہ بعض ممالک میں یہ شرح صرف ایک برس میں  10 فیصد بڑھ گئی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے اچھے انداز میں مذاکرات چل رہے ہیں، آئی ایم ایف کے اہداف ہمارے بھی اہداف ہیں ان  اہداف میں  ٹیکس نادندگان کو ٹیکس نیٹ میں لانا شامل ہے۔

Advertisement

انھوں نے مزید کہا ہے کہ ہم قرض کو کم کرنے کی بھی کوشش ہے،دن کی دھاڑی والے افراد کو ہاوسنگ اور کنسٹریکشن میں روزگار کے مزید مواقع ملیں گے ،روشن ڈیجیٹل اکاونٹ سے بیرون ملک پاکستانیوں نے بھرپور فائدہ اٹھایا ہے اب تک ایک لاکھ 80 ہزار پاکستانی اس سے فائدہ اٹھا چکے ہیں، روز تقریبا  800 سے ایک ہزار نئے اکاونٹ کھل رہے ہیں، روشن ڈیجیٹل سے بیرون ملک پاکستانی اکاونٹ اور سرمایہ کاری کر سکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یہی حال رہا تو 2035 تک کراچی کیسا ہوگا ؟، سوشل میڈیا پر پھر سے میمز کی بھرمار
اربوں روپے لاگت سے بنائی جانے والی حب کینال بارشوں میں بہہ گئی
صدرزرداری سے بحرینی وزیر داخلہ کی ملاقات،باہمی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال
کیا نیا سسٹم آ رہا ہے ! 10 دنوں تک کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی نئی پیشگوئی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخ ساز دن، 1 لاکھ57 ہزار کی سطح عبور
وزیراعظم کا سندھ بالخصوص کراچی میں سیلابی صورتحال کا نوٹس
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر