Advertisement
Advertisement
Advertisement

لاہور میں بھی بارش ، موسم خوشگوار

Now Reading:

لاہور میں بھی بارش ، موسم خوشگوار
کراچی

لاہور سمیت ملک کے متعدد شہروں میں مون سون کی بارشوں کا آغاز ہوچکا ہے۔

تفصیلات  کے مطابق لاہور میں بارشوں سے موسم انتہائی خوشگوار ہو گیا ہے جبکہ ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے درجہ حرارت 25 ڈگری سینٹی گریڈ پرآگیا ہے۔

وہی دوسری جانب شہر میں تیز بارشوں کے بعد  نشیبی علاقے  لکشمی چوک ، شاہدرہ ، گنج بازار، مجاہد آباد ، جی ٹی روڈ ، سنگھ پورہ منڈی ، بادامی باغ ، شاہ پور ، کانجراں منڈی ، ہربنس پورہ ، داروغہ والا ، موچی گیٹ اور اندروں شہر سمیت متعدد علاقے زیرآب آگئے ہیں۔

واسا کی جانب سے نشیبی علاقوں سے پانی نکالنے کے لئے مشینری روانہ کر دی گئی ہے۔

واضح رہے کہ لاہور میں بارشوں کا سلسلہ جمعرات تک جاری رہے گا جبکہ  آئندہ چند روز کے دوران دیگر دریائوں میں بھی سیلاب کا خدشہ پیدا ہوسکتا ہے۔

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہر قائد میں آج مطلع صاف موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
کیا رواں سال ’انتہائی سرد‘ موسم ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے حقیقت بتادی
شہرقائد میں موسم آج گرم اور خشک رہنے کا امکان
محکمہ موسمیات نے شدید سردی کی قیاس آرائیاں مسترد کر دیں
شہر قائد میں آج موسم کیسا رہےگا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش، درجہ حرارت میں نمایاں کمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر