کورونا وائرس
امریکی ساختہ کورونا ویکسین موڈرنا کی 50 لاکھ ڈوزز پاکستان پہنچ گئی ہیں۔
سرکاری ذرائع کے مطابق یہ عطیہ امریکہ کی جانب سے دنیا کو 8 کروڑ ویکسین تقسیم کرنے کی کوشش کا حصہ ہے۔
یاد رہے اس سے قبل کوویکس پاکستان کو فائزر ویکسین کی 1 لاکھ جبکہ آسٹرازنیکا کی 12 لاکھ 38 ہزار ڈوز فراہم کر چکا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement