
امریکا میں سمندری بلی کو تنگ کرنے پر نوبیاہتا جوڑے پر بھاری جرمانہ عائد کر دیا گیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق خاتون نے سمندری بلی کے ساتھ بنائی گئی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی جو وائرل ہو گئی اور سمندری بلی کو تنگ کرنے پر ایک صارف نے متعلقہ حکام کو مطلع کیا اور ویڈیو شیئر کی۔
اس ویڈیو میں خاتون کو سمندری بلی کے ساتھ تصویر لیتے اور اسے چھیڑتے دکھایا گیا ہے جس پر بلی نے ان پر حملہ کرنے کی بھی کوشش کی۔
سمندر اور ماحولیات کے تحفظ کے لئے کام کرنے والے ادارے نے سمندری بلی کو پریشان کرنے والے جوڑے پر جرمانہ عائد کر دیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News