
اینیمیٹڈ ٹی وی سیریز ’واٹ اِف‘ کا ٹیزر جاری کردیا گیا ہے۔
سپر ہیروز کی کہکشاں زمین پر اتر آئی، ایکشن سے بھرپور نئی اینیمیٹڈ ٹی وی سیریز کی جھلکیوں نے دھوم مچا دی ہے۔
[amazonad category=”Electronics”]
آئندہ ماہ آنے والی اس امریکن اینیمیٹیڈ ٹیکنالوجی سیریز کو اے سی بریڈلی نے اسٹریمنگ سروس ڈزنی پلس کے لیے تخلیق کیا ہے، اور یہ اسی نام سے مارول کومکس پر مبنی سیریز ہے۔
یہ ٹی وی سیریز 11 اگست سے دکھائی جائے گی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News