Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک کے مختلف شہروں میں بارشوں کا امکان

Now Reading:

ملک کے مختلف شہروں میں بارشوں کا امکان
بارش

بارش

پاکستان کے بالائی اور وسطی پنجاب ، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اورگلگت بلتستان میں آج آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں  کا امکان بتایا گیا ہے۔

محمکہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کا  موسم گرم اور خشک جبکہ میدانی علاقوں کا موسم شدید گرم رہا ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ہے جبکہ سب سے زیادہ بارش جہلم ، گلگت بلتستان ، ہنزہ ، خیبر پختونخوا ، بالائی دیراور کشمیر میں ریکارڈ کی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہر قائد میں ایک بار پھر بارشیں، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی
پنجاب میں سیلاب تاحال بے قابو، پاکپتن میں مزید درجنوں گھر دریا بُرد
شہر قائد میں سمندری ہوائیں بند، گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان
شہرقائد میں مطلع جزوی ابرآلود، موسم مرطوب رہنے کا امکان
شہرقائد میں آج موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا
شہر قائد میں مطلع جزوی ابرآلود، موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر