Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاہ رخ خان نے ماہرہ خان کی تعریف کے پُل باندھ دیے

Now Reading:

شاہ رخ خان نے ماہرہ خان کی تعریف کے پُل باندھ دیے

بالی ووڈ کے اداکار شاہ رخ خان نے پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ماہرہ خان خان کی تعریفوں کے پُل باندھ  دیے۔

تفصیلات کے مطابق اداکار شاہ رخ خان نے پاکستان کی صفِ اول اداکارہ ماہرہ خان کی تعریف کے پُل باندھتے ہوئے کہا کہ ماہرہ خان ایک بہترین اداکارہ ہیں اور وہ اپنے ٹیلنٹ کی وجہ سے بہت آگے جائیں گی۔

[amazonad category=”Auto”]

سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر شاہ رخ خان کے انٹرویو کی ایک ویڈیو کلپ وائرل ہورہی ہے جس میں وہ اداکارہ ماہرہ خان کی صلاحیتوں کی خوب تعریف کرتے نظر آرہے ہیں۔

شاہ رخ خان نے دورانِ انٹرویو کہا کہ ماہرہ  ایک باکمال اور باصلاحیت اداکارہ ہیں اور اُنہیں فلم ’رئیس‘ میں اُن کے ساتھ کام کرکے بہت خوشی محسوس ہوئی۔

Advertisement

بالی ووڈ اداکار نے کہا کہ یہ ماہرہ خان کا بڑا پن ہے کہ اُنہوں نے فلم ’رئیس‘ میں مجھ سے بہت کچھ سیکھا۔

اداکار نے کہا کہ جب ہم فلم ’رئیس‘ کے لیے کاسٹنگ کررہے تھے تو مجھے اندازہ نہیں تھا کہ ماہرہ خان اتنی بہترین اداکارہ ہوں گی لیکن جب میں نے اُن کے ساتھ کام کیا تو اُن کے ٹیلنٹ کے بارے میں معلوم ہوا اور میں نے بھی اُن سے بہت کچھ سیکھا۔

شاہ رخ خان نے کہا کہ ماہرہ خان کا کام اور اُن کا بات کرنے کا انداز بہت اچھا ہے، مجھے اُن کے ساتھ کام کرکے بہت خوشی محسوس ہوئی۔

اداکار نے مزید کہا کہ جب آپ کے اندر ٹیلنٹ ہوتا ہے تو پھر چاہے آپ زیادہ کام کرو یا کم، دُنیا کے سامنے آپ کا ٹیلنٹ آجاتا ہے اور ماہرہ کے ساتھ بھی ایسا ہی کچھ ہوا، وہ کام کم کرتی ہیں لیکن بہترین کرتی ہیں۔

واضح رہے کہ ماہرہ خان اور شاہ رخ خان ہندی فلم ’رئیس ‘ میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوچکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مداحوں کیلئے خوشخبری؛ فضا علی کا نیا گانا "مہندی والی رات" ریلیز کے قریب
ٹیلر سوئفٹ دنیا کی امیر ترین گلوکارہ بن گئیں
معروف ٹک ٹاکر ٹریفک حادثے میں جاں بحق
حرا مانی کی ہمشکل نے اداکاری سے متعلق خاموشی توڑ دی
ہانیہ عامر اقوامِ متحدہ ویمن پاکستان کی نیشنل گُڈ وِل ایمبیسیڈر مقرر
29 سالہ اطالوی ماڈل پامیلا جینینی کو بوائے فرینڈ نے بے دردی سے قتل کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر