امریکی ساختہ کورونا ویکسین موڈرنا کو لگانے کا آغاز ملک بھر میں 5 جولائی سے کیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق موڈرنا ویکسین اووزسیز پاکستانیوں کو ترجیحی بنیاد پر لگائی جائے گی جبکہ ویکسین ملک کے 16 بڑے شہروں میں دستیاب ہوگی۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز ویکسین کی 25 لاکھ ڈوزز پاکستان پہنچی تھیں جو سعودی عرب اور خلیج یورپ سے رجسٹرڈ شدہ ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement