Advertisement
Advertisement
Advertisement

لوڈشیڈنگ کے پیچھے پی ٹی آئی کی بدترین نااہلی ہے، شہباز شریف

Now Reading:

لوڈشیڈنگ کے پیچھے پی ٹی آئی کی بدترین نااہلی ہے، شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ لوڈشیڈنگ کے پیچھے پی ٹی آئی کی بدترین نااہلی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ لوڈشیڈنگ کی بنیادی وجہ وزیراعظم اور کابینہ ہے۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر کا کہنا تھا کہ بحران پر قومی اسمبلی میں بحث کروائی جائے تاکہ مسئلے کا کوئی حل نکل سکے اور عوام کو ریلیف ملے۔

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا یہ بھی کہنا تھا کہ لوڈشیڈنگ کے پیچھے پی ٹی آئی کی دولت کمانے کی حوس اور بدترین نااہلی ہے۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا مزید کہنا تھا کہ مہنگائی، بیروزگاری، تباہ حال معیشت میں گیس لوڈشیڈنگ عوام کی زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر