Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

حارث سہیل ون ڈے میچ سے باہر

Now Reading:

حارث سہیل ون ڈے میچ سے باہر

قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین حارث سہیل اپنی ٹانگ کی انجری کے باعث پہلے ون ڈے میچ سے باہر ہوگئے ہیں۔

ٹیم ذرائع کا کہنا ہے کہ حارث سہیل دائیں ٹانگ میں درد کے باعث ریہیب کروا رہے ہیں جبکہ ان کا آج ہونے والا ایم آئی آر اب کل ہوگا۔

واضح رہے کہ انگلینڈ کے خلاف پاکستان ٹیم پہلا ون ڈے 8 جولائی کو کھیلے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ایس ایل کے دسویں ایڈیشن کا مجوزہ شیڈول منظر عام پر آگیا
محمد عامر کی ایک مرتبہ پھر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کی خواہش
اذلان شاہ کپ: پاکستان ٹیم کی ناقابل شکست کارکردگی برقرار
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل آسٹریلیا کو بڑا دھچکا 
دورہ آئرلینڈ وانگلینڈ: قومی کرکٹ ٹیم دبئی پہنچ گئی
نازک حصے پر گیند لگنے سے کھلاڑی جان کی بازی ہارگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر