Advertisement
Advertisement
Advertisement

دنیا کا سب سے طویل ترین کیڑا

Now Reading:

دنیا کا سب سے طویل ترین کیڑا

دنیا کا سب سے طویل ترین کیڑا چینی عجائب گھر میں موجود ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی عجائب گھر سے وابستہ ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ دنیا کا سب سے طویل ترین کیڑا ان کے عجائب گھر میں موجود ہے۔

یاد رہے2014 میں انہوں نے جنوبی چین کے جنگلات سے درخت کی سوکھی ٹہنی کی مانند ایک کیڑے کو دریافت کیا تھا۔

45 سالہ ژاو نے اس کیڑے کو لے کر میوزیم میں رکھا جس نے دسمبر میں 6 انڈے دیئے تھے۔

 ان میں سے ایک طویل ترین کیڑا پیدا ہوا جس کی لمبائی 64 سینٹی میٹر ریکارڈ کی گئی ہے ۔

Advertisement

اس سے قبل دنیا کا سب سے طویل کیڑا ملائیشیا میں 2008 میں دریافت ہوا تھا جو کہ 56.7 سینٹی میٹر لمبا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر