Advertisement
Advertisement
Advertisement

خیبرپختونخوا: فوڈ سیفٹی اتھارٹی کا ملاوٹ شدہ دودھ کے خلاف کریک ڈاؤن

Now Reading:

خیبرپختونخوا: فوڈ سیفٹی اتھارٹی کا ملاوٹ شدہ دودھ کے خلاف کریک ڈاؤن

خیبرپختونخوا میں فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے صوبے بھر میں ملاوٹ شدہ دودھ کے خلاف کریک ڈاؤن کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈی آئی خان میں مختلف ڈیری شاپس سے 700 لیٹر سے زائد ناقص دودھ تلف کیا گیا ہے جس کے بعد متعدد ڈیری شاپس سیل کر دیئے ہیں۔

فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے بتایا ہے کہ ٹانک کے علاقے مانچی خیل میں ناکہ بندی ہے اور ٹینکر سے 300 لیٹر سے زائد ملاوٹ شدہ دودھ تلف کر لیا گیا ہےاس کے ساتھ ہی بھاری جرمانہ بھی عائد کردیا گیا ہے۔

فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے بتایا ہے کہ ہری پور میں مختلف ڈیری شاپس کا معائنہ کیا گیا ہے، پانی کی ملاوٹ پر 230 لیٹر دودھ تلف کرلیا گیا ہےاس کے علاوہ نورنگ میں ناکہ بندی کے دوران 150 لیٹر سے زائد ملاوٹ شدہ دودھ تلف کر دیا گیا ہے۔

نے مزید بتایا ہے کہ ضلع خیبر میں انسپکشن کے دوران ڈیری شاپس سے ملاوٹ شدہ دودھ برآمد کیا گیا جس کے بعد ایک دکان سیل کر دی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر