Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف ماڈل کیٹی پرائس نے کیران ہیلر سے راہیں جدا کر لی

Now Reading:

معروف ماڈل کیٹی پرائس نے کیران ہیلر سے راہیں جدا کر لی

معروف برطانوی ماڈل کیٹی پرائس نے کیران ہیلر سے بھی باضابطہ طور پر طلاق لے لی  ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادرے کے مطابق ماڈل کیٹی پرائس کے تیسرے شوہر کیران ہیلر تھے۔

کیٹی پرائس اور  کیران ہیلر گزشتہ تین سال قبل ایک دوسرے سے الگ ہونے کے بعد دونوں معاملات کو حتمی شکل دیتے رہے ہیں اور اب بالآخر  وہ دونوں طلاق یافتہ ہو چکے ہیں۔

انہوں نے کیران ہیلر سے 2012ء میں شادی کے 9 برس گزر جانے کے بعد دونوں نے راہیں جدا کر لی ہیں۔

کیٹی پرائس اس سے قبل پیٹر آندرے سے 2005ء سے 2009ء تک ، ایلیکس ریڈ 2010ء سے 2012ء تک رشتۂ ازدواج میں منسلک رہیں۔

Advertisement

تاہم اب مادل قریبی دوست اور ساتویں منگیتر کارل ووڈز سے شادی کا ارادہ رکھتی ہیں۔

رواں برس ماہِ اپریل میں سابق گلیمر ماڈل اور 5 بچوں کی والدہ کیٹی پرائس نے اس خوشخبری کا اعلان کیا تھا کہ انہوں نے قریبی دوست اور سابقہ محبت کارل ووڈز کے پرپوزل پر ہاں کہہ دی ہے۔

اس حوالے سے برطانوی ماڈل کیٹی پرائس نے بتایا تھا کہ ہم اس بارے میں بہت دیر سے سوچ رہے تھے، لہٰذا وہ جانتی تھیں کہ کارل انہیں پرپوز کرنے والے ہیں لیکن انہیں یہ پتہ نہیں تھا کہ کب۔

انہوں نے بتایا کہ یہ اُن کے لیے حیرت انگیز تھا، کارل نے اس بارے میں اُن کے والدین کی بھی اجازت مانگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر