 
                                                                              شہباز گل کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت کے 3 سالوں میں 57000 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ ہوچکی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ ایس ایس پی کے مطابق رجسٹرڈ کمپنیوں کی تعداد بڑھ کر 145913 ہوگئی، مالی سال 2018 میں یہ تعداد 88 ہزار تھی۔
انھوں نے مزید لکھا ہے کہ موجودہ حکومت کے 3 سالوں میں 57000 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ ہوچکی ہیں جبکہ پی ایم ایل این کے 5 سال میں نئی رجسٹرڈ ہونے والی کمپنیوں کی تعداد 35000 کے لگ بھگ تھی۔
Advertisementالحمداللہ
ایس ای سی پی کے مطابق
رجسٹرڈ کمپنیوں کی تعداد بڑھ کر 145913 ہوگئی
مالی سال 2018 میں یہ تعداد 88 ہزار تھی
موجودہ حکومت کے 3 سالوں میں ،57000 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ ہوچکی ہیں
جبکہ پی ایم ایل این کے 5 سال میں نئی رجسٹرڈ ہونے والی کمپنیوں کی تعداد 35000 کے لگ بھگ تھیAdvertisement— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) July 19, 2021
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 