Advertisement
Advertisement
Advertisement

انسان میں موجود چند اچھی اور بری عادتوں کے متعلق اہم معلومات

Now Reading:

انسان میں موجود چند اچھی اور بری عادتوں کے متعلق اہم معلومات
عادتوں کے متعلق اہم معلومات

ہر انسان کی شخصیت میں ہر طرح کی عادات شامل ہوتی ہیں وہ اچھی بھی ہوتی ہیں اور بری بھی ہوتی ہیں۔

لیکن بڑے بزرگوں کا کہنا ہے کہ ہر اچھی عادت کو تین دن میں اپنایا بھی جاسکتا ہے اور ہر بری عادت کو تین دن کے دورانیے میں ختم بھی کیا جاسکتا ہے۔

ماہرین کے ایک وسیع مطالعے کے بعد یہ بات سامنے آئی ہے کہ عام لوگوں کی چند عادتیں بہت اچھی ہیں اور چند عادتوں کا ہونا نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے۔

آج ہم اس آرٹیکل میں انہی چند اچھی اور بری عادتوں کے حوالے سے بات چیت کرینگے۔

1۔ ملٹی وٹامنز کا استعمال:

Advertisement

عام زندگی میں روٹین میں ملٹی وٹامنز کا استعمال انسانی صحت کے لئے بہت مفید ہے۔

ملٹی وٹامنز کے استعمال سے انسان بہت سے بیماریوں سے بچ جاتا ہے اور اس کا باقاعدہ استعمال انسان کی یاداشت کو بہت بہتر بناتا ہے۔

تاہم کسی بھی چیز کی زیادتی انسنا صحت پر منفی اثرات بھی مرتب کرتی ہے۔

2۔ مونو سوڈیم گلوٹیمٹ سے گریز:

 مونو سوڈیم گلوٹیمٹ (MSG) سے قے اور سر درد جیسی علامات انسانوں میں صرف اسی وقت ظاہر ہوتی ہیں جب اسے خالص شکل میں کم از کم 3 گرام استعمال کیا جائے۔ اب کسی بھی چیز میں آپ کو Monosodium glutamate کی اتنی زیادہ مقدار تو بہ مشکل ملے گی، ویسے بھی جن مصنوعات میں MSG شامل ہوتا ہے، وہ ویسے بھی آپ کے لیے اچھی نہیں ہوتیں، چاہے ان میں ‏MSG نہ ہو تب بھی۔

3۔ ڈیٹوکس ڈائٹکا استعمال:

Advertisement

ماہرین کا کہنا ہے کہ جسم ایسے مادوں سے خود اپنے بل بوتے پر نمٹ سکتا ہے جو کہ انسانی صحت کے لئے زہریلے ثابت ہوتے ہیں لیکن  اگر آپ کا جگر اور گردے ٹھیک کام نہیں کر رہے تو آپ کو ڈاکٹر کے پاس جانا چاہیے کیونکہ صرف خوراک میں تبدیلی سے کام نہیں چلے گا۔

4۔ organic پروڈکٹس کا استعمال:

اگر آپ کو کسی پروڈکٹ پر ’eco‘ یا ’bio‘ لکھا نظر آئے تو یاد رکھیں کہ یہ محض مارکیٹنگ کا ایک طریقہ ہے، اس بات کی ضمانت نہیں کہ کھانے کی یہ پروڈکٹ کیمیائی مادّوں کے استعمال کے بغیر بنائی گئی ہے۔

5۔ مائیکرو ویوز کا استعمال:

مائیکرو ویوز کا استعمال کھانے میں موجود غذائیت کا خاتمہ کر دیتا ہے لیکن یاد رکھیں کہ اوون یا چولہے پر کھانا گرم کرنے سے بھی ایسا ہی ہوتا ہے۔

6۔ چکنائی کا کم استعمال:

Advertisement

جسم کو چکنائی کی ضرورت ہوتی ہے کیونکہ عام مصنوعات کی جگہ صرف لو-فیٹ پروڈکٹس استعمال کرنا ہی کیلوریز کم کرنے کا واحد ذریعہ نہیں ہے۔

پھر کئی مصنوعات ایسی ہیں کہ جن میں لو-فیٹ صلاحیت دراصل شوگر کونٹینٹ بڑھا کر حاصل کی جاتی جاتا ہے، جو صحت کے لئے ویسے ہی نقصان دہ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر