Advertisement
Advertisement
Advertisement

ثروت گیلانی زوہیب حسن کو ’فارغ‘ کہنے والوں پر برس پڑیں

Now Reading:

ثروت گیلانی زوہیب حسن کو ’فارغ‘ کہنے والوں پر برس پڑیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ثروت گیلانی نے گلوکار زوہیب حسن کو بے جا تنقید کا نشانہ بنانے والے کو کھری کھری سُنا دیں۔

سوشل میڈیا صارف نے زوہیب حسن کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا تھا کہ زوہیب حسن فارغ ہے، بہن کے نام پر چل رہا ہے خود کچھ بھی نہیں کیا آج تک۔

ثروت گیلانی نے زوہیب حسن کو ’فارغ‘ کہنے والے کو سُنا دیں

صارف نے یہ بھی کہا کہ زوہیب حسن کے بس فالتو کے بھرم ہیں۔

اس کمنٹ کے جواب میں زوہیب حسن تو کچھ نہ بولے لیکن ثروت گیلانی نے صارف کی کلاس لے لی۔

Advertisement

اداکارہ ثروت نے کمنٹ کے جواب میں لکھا کہ بھائی لگتا ہے بہت دُکھ دیے ہیں آپ کو زندگی نے، اللہ آپ کو خوش رکھے۔

ثروت نے مزید کہا کہ دوسروں کی خوشی میں خوش ہونا سیکھیں کیونکہ اس میں کوئی پیسے نہیں لگتے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر