
کورونا کی چوتھی لہر خاص کر ڈیلٹا وائرس انتہائی خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔
طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ عوا م نے احتیاط نہ برتی تو نتائج خطرناک ہو سکتے ہیں۔
[amazonad category=”Auto”]
طبی ماہرین نے بھی وارننگ دیدی، عوام کو ایس او پیز پر عملدرآمد کرنے کی ہدایت کر دی۔
ملک بھر میں کورونا کی چوتھی لہر،احتیاط نہ برتی تو مزید قیمتی جانیں جا سکتی ہیں۔
اس وائرس کے حوالے سے ڈاکٹرز کاکہنا ہے کہ کورانا وائرس کی نئی قسم ڈیلٹا، پہلے سے زیادہ خطرناک ہے، اس کی علامات بھی بالکل مختلف ہیں۔
ڈاکٹر کے مطابق ڈیلٹا وائرس کا اثر زیادہ عرصے تک رہتا ہے، احتیاط ہی ہمیں اس سے بچا سکتی ہے۔
سربراہ این سی او سی اسد عمر نے واضح کیا ہے کہ ا گر عوام نے ایس او پیز پر عملدر آمد نہ کیا تو ایک با رپھر لاک ڈاون کی طرف جا سکتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News