Advertisement

کے ٹو مہم، اسکاٹش کوہ پیما برفانی تودے کی زد میں آکر ہلاک

اسکاٹش کوہ پیما رک ایلین کے ٹو پہاڑ سر کرنے کے دوران برفانی تودے کی زد میں آکر ہلاک ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق چیریٹی پارٹنرز ریلیف اینڈ ڈویلپمنٹ کی جانب سے جاری بیان میں 68 سالہ کوہِ پیما کی موت کی تصدیق کی گئی۔

یاد رہے اسکاٹش کوہ پیما رک ایلین کی لاش گزشتہ شام تلاش کرلی گئی تھی۔

دوسری جانب برطانیہ کے دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ وہ ان اطلاعات سے آگاہ ہیں کہ کے 2 پر ایک برطانوی شہری کی موت ہوگئی ہے۔

کے ٹو دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی ہے، یہ سلسلہ کوہ قراقرم، پاکستان میں واقع ہے۔ اس کی بلندی 8611 میٹر ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
فیلڈ اسپتال پراجیکٹ کا افتتاح، عوام کو صحت کی سہولت گھر کی دہلیز پر میسر ہونے کا خواب پورا ہو گیا
ملک میں یومیہ 4 ہزار میٹرک ٹن تیل کی اسمگلنگ کا انکشاف
شہید بھٹو نے لیبر پالیسی سے مزدوروں کے حقوق کو تحفظ دیا، بلاول بھٹو
خیبر پختونخوا حکومت کا ایک بار پھر اسمبلی اجلاس کے بغیر ہی بجٹ منظوری پر غور
آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ
کراچی: 15کروڑ سے زائد مالیت کی گیس چوری پکڑی گئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version