
خاتون نے خالی بوتل کے ڈھکنوں سے دنیا کا سب سے بڑا نقشہ تیار کرلیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب میں ایک خاتون نے خالی بوتلوں کے تین لاکھ سے زائد ڈھکنوں کی مدد سے یہ منفرد نقشہ مکمل کیا گیا ہے۔
[amazonad category=”Electronics”]
40 دنوں میں اس نقشے کو ایک پلے گراؤنڈ میں250 مربع میٹر کے رقبے پربنایا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement