
بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کی لندن کی سڑکوں پر الیکٹرک اسکوٹر پر رائیڈنگ کرنے والی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
اداکارہ پریانکا چوپڑنے انسٹاگرام اسٹوری پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے۔
اس تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پریانکا الیکٹرک اسکوٹر پر بیٹھی ہیں اور سیر کے لیے نکلنے ہی والی ہیں۔
[amazonad category=”Electronics”]
اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر انھوں نے یہ کیپشن بھی دیا کہ چلیں دریافت کرتے ہیں۔
پریانکا چوپڑا اس وقت برطانیہ میں ہیں اور انھوں نے حال ہی میں ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ کا فائنل بھی ٹینس کورٹ میں بیٹھ کر دیکھا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News