عالمی وباء کی بڑھتی ہوئی تباہ کاریوں کے باعث ملک بھرمیں مزید 40 افراد عید کے پہلے دن زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔
این سی او سی کے جاری کردہ نئے اعداد و شمار کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار 158 نئے کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ 34 ہزار 216 ٹیسٹ بھی کیے گئے ہیں۔
ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 6.30 فیصد ہوگئی ہے۔
واضح رہے کہ ملک بھر میں کورونا سے مجموعی اموات کی تعداد 22 ہزار 928 ہو گئی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News