
سی اے اے نے غیرملکی ائیرلاین ائیرعربیہ کو فیصل آباد اور ملتان کے لیے پروازیں چلانے کی اجازت دے دی۔
تفصیلات کے مطابق سی اے اے نے غیرملکی ائیرلاین ائیرعربیہ کو پروازیں چلانے کی اجازت دے دی، ڈی جی سی اے اے کی منظوری کے بعد ائیر ٹرانسپورٹ ڈائریکٹوریٹ نے ائیرعربیہ کی پروازوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
سی اے اے کے ترجمان نے کہا کہ ائیر عربیہ نے سی اے اے کو فیصل آباد اور ملتان کے لیے پروازیں چلانے کی اجازت مانگی تھی، ائیرعربیہ ابو ظہبی سے ہفتہ وار دو پروازیں ملتان اور اور 2 پروازیں فیصل آباد کے لیے چلائے گی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News