
چین کے ایک شہری نے مختلف لوازمات سے’گولڈن بوائے‘ برگر تیار کر کے دنیا کے سب سے مہنگے برگر کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔
برگر کی قیمت 6 ہزار ڈالر (9لاکھ 55 ہزار سے زائد پاکستانی روپے) ہے جسے ایک ریسٹورنٹ ڈی ڈالٹن کے سربراہ رابرٹ جین ڈی وین نے تیار کیا ہے۔
[amazonad category=”Auto”]
رابرٹ جین کا کہنا ہے کہ وبائی مرض کورونا کے دوران جب ریسٹورنٹس بند ہوگئے تو ٹیک اوے سروس جاری تھی چنانچہ انہوں نے سوچا کہ کیوں نہ اس دوران دنیا کا سب سے مہنگا برگر تیار کر لیا جائے اور اس سے حاصل ہونے والی تمام آمدنی معاشرے کی بھلائی کے لئے عطیہ کی جائے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News