Advertisement
Advertisement
Advertisement

فیس بک کا اپنا نیوز پلیٹ فارم متعارف کروانے کا اعلان

Now Reading:

فیس بک کا اپنا نیوز پلیٹ فارم متعارف کروانے کا اعلان

 فیس بک بانی و سی ای او مارک زکربرگ نے آزاد مصنفین کی تعداد میں اضافے اور براہ راست رابطوں کے ذریعے رقم کمانے اور کاروبار چلانے کے پہلو کو مد نظر رکھتے ہوئے حالیہ آڈیو کانفرنس میں نیا پلیٹ فارم ’بلیٹن‘ متعارف کرانے کا اعلان کیا تھا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فیس بک نے اپریل میں اعلان کیا تھا کہ وہ اپنے نئے پلیٹ فارم پر لکھنے کے لئے آزاد مقامی صحافیوں کو بھرتی کرنے پر 5 ملین ڈالر صرف کرے گا۔

[amazonad category=”Auto”]

فیس بک لانچ کے وقت کسی بھی رکنیت کی فیس میں کوئی کٹوتی نہں کرے گا اور نہ ہی کمپنی اپنے مصنفین کی کمائی میں سے حصہ لے گا، انہیں اپنے مواد کی پوری ملکیت دی جائے گی۔

واضح رہے کہ یہ پلیٹ فارم آزاد مصنفین کے لئے فائدہ مند ثابت ہوگا اور فیس بک ایسے تمام مصنفین کو ادائیگی کرے گا جو اس پلیٹ فارم کا حصہ ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل وجہ کیا ہے ؟
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر