Advertisement
Advertisement
Advertisement

امیتابھ بچن کے ساتھ کبھی بنی نہیں، تنو آنند

Now Reading:

امیتابھ بچن کے ساتھ کبھی بنی نہیں، تنو آنند

بھارتی اداکارا اور فلمساز تنو آنند نے بالی ووڈ کے معروف اداکار امیتابھ بچنکے حوالے سے اہم انکشاف کر دیا۔

اداکار اور فلمساز تنو آنند نے کہا ہے کہ کسی فلم کے لیے بطور ڈائریکٹر کام کرنا کوئی آسان بات نہیں۔

[amazonad category=”Auto”]

ایک حالیہ انٹرویو میں تنو آنند نے انکشاف کیا کہ جب کبھی انھوں نے اور امیتابھ بچن نے کسی فلم میں ساتھ کام کیا تو ان کے درمیان اکثر بحث و تکرار ہوجاتی تھی اور بہت کم ہی آپس میں کسی بات پر اتفاق ہوتا تھا۔

آنند نے کہا کہ امیتابھ انھیں ضدی اور اکھڑ کہا کرتے تھے، جبکہ ان دونوں کے درمیان کالیہ فلم کے ایک ڈائیلاگ کی لائن پر تو شرط لگ گئی تھی۔

Advertisement

آنند نے بتایا کہ میرے والد رات تین بجے تک اس پر کام کرتے رہے اور بالآخر میں نے اس کو پسند کیا۔ صبح سات بجے جب امیتابھ سیٹ کے لیے اپنا میک اپ کروارہے تھے تو میں نے یہ ڈائیلاگ پڑھ کر سنائے جس پر امیتابھ نے کہا کہ وہ یہ ڈائیلاگ ادا نہیں کریں گے۔

کچھ دیر بعد اس کے باوجود کہ وہ اپنا ذہن بناچکے تھے کہ وہ یہ نہیں کرینگے۔ تاہم میں نے انھیں کہا کہ میں چاہتا ہوں کہ یہ شامل ہو، اس سے فلم بین خوش ہونگے اور فلم کامیاب ہوگی، اور بعد میں ایسا ہی ہوا۔

واضح رہے کہ تنو آنند نے بالی ووڈ کے چوٹی کے اداکاروں جیسے رشی کپور، امیتابھ بچن اور ششی کپور کے ساتھ کام کیا ہے اور انھیں اپنے اسٹارز کے ساتھ کام کے دوران کافی مشکلات کا سامنا رہا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سجل علی اور احد رضا میر کے درمیان برف پگھلنے لگی؟ فالو کرنے کی خبریں وائرل
ہانیہ عامر مداحوں کے ہجوم میں گھِر گئیں، ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل
ماہرہ خان کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری
نیو سول کے لیجنڈ گلوکار 51 سال کی عمر میں چل بسے
آکسفورڈ میں ویڈ پینے کے بعد طالبان حملے کی یاد تازہ ہوگئی، ملالہ یوسفزئی
ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر