Advertisement
Advertisement
Advertisement

بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کس سے شادی کر رہی ہیں؟

Now Reading:

بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کس سے شادی کر رہی ہیں؟

بالی ووڈ کی اداکارہ کترینہ کیف کا شادی سے متعلق بیان سامنے آیا ہے۔

کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل کے درمیان معاشقے کی خبریں تو اکثر آتی رہتی ہیں تاہم اداکارہ نے اب تک شادی نہیں کی۔

[amazonad category=”Auto”]

ایک انٹرویو کے دوران کترینہ کیف نے شادی سے متعلق خاموشی توڑ دی ہے۔

 انٹرویو میں جب کترینہ کیف سے شادی کے بارے میں سوال کیا گیا تو اداکارہ  کا کہنا تھا کہ شادی سے متعلق ہر انسان کے خیالات مختلف ہوتے ہیں لیکن جس گھرانے سے میں تعلق رکھتی ہوں وہاں شادی کو انتہائی اہمیت حاصل ہے۔

Advertisement

کترینہ کیف نے کہا کہ ہمارے ہاں شوہر اور بچوں کو کافی اہمیت دی جاتی ہے، میرا بھی خواب ہے کہ شادی کے بعد شوہر اور بچوں کے ساتھ پرسکون زندگی بسر کروں۔

کترینہ کیف کا پیار کے حوالے سے کہنا تھا کہ پیار اور محبت مل جانا قسمت کی بات ہے۔

اداکارہ نے بات جاری رکھتے ہوئے مزید کہا کہ کوئی اسے آسانی سے پالیتا ہے اور کسی کو یہ میسر نہیں آتا۔ اداکارہ کہتی ہیں کہ وہ اپنے پیار کو ذاتی زندگی تک محدود رکھیں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر