
فلپائن میں فوجی طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلپائنی فوج کا سی ون تھرٹی طیارہ جنوبی علاقے میں لینڈنگ کے وقت گرکر تباہ ہوا تھا ، جس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 45 ہوگئی ہے جن میں 3 شہری بھی شامل ہیں۔
واضح رہے کہ طیارے میں 92 افراد سوار تھے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement