Advertisement
Advertisement
Advertisement

غریب طالبہ سے تاجر نے درجن آم سوا لاکھ میں خرید لیے

Now Reading:

غریب طالبہ سے تاجر نے درجن آم سوا لاکھ میں خرید لیے

بھارت میں آن لائن کلاس لینے کے لئے پھل بیچ کر موبائل فون کے لئے رقم جمع کرنے والی طالبہ سے بزنس مین نے درجن آم سوا لاکھ میں خرید کر لیے۔

 میڈیا رپورٹ کے مطابق جھاڑکھنڈ کے علاقے جمشید پور میں 11 سالہ طالبہ کو آن لائن کلاس لینے کے لئے اسمارٹ موبائل فون کی ضرورت تھی تاہم والدین موبائل فون خریدنے کی استطاعت نہیں رکھتے تھے جس پر بچی نے پھل بیچ کر اپنی ضرورت پوری کرنے کی ٹھانی۔

[amazonad category=”Mobile”]

پانچویں جماعت کی طالبہ تلسی کماری پھل تو فروخت کرنے لگی تاہم اس سے ہونے والی آمدنی گھر کے راشن میں صرف ہوجاتی تھی۔

تلسی کماری کی یہ کہانی ایک صحافی نے سوشل میڈیا پر وائرل کردی جسے ممبئی کے ایک بزنس مین نے پڑھا اور تلسی کو خطیر رقم بھیجوا دی تاہم تلسی نے امداد کے بجائے پھل خریدنے کی شرط رکھی جس پر بزنس مین نے فی آم دس ہزار روپے کے حساب سے درجن آم خرید لیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر