Advertisement

علی امین گنڈاپور نے آزاد کشمیر کے ماحول میں گندگی پھیلائی ، فیصل کریم کنڈی

قبائلی عوام کی محرومیاں ختم کرنا پی پی پی کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، فیصل کریم کنڈی

ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ علی امین گنڈاپور نے آزاد کشمیر کے ماحول میں گندگی پھیلائی۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ آزاد کشمیر انتخابات میں وفاق کی مداخلت نے الیکشن کمیشن کو بے بس کردیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی کے ایم ایل اے کٹھپتلی حکومت کو جمہوریت کے آداب سکھائیں گے ، شیخ رشید اور فواد چودھری جیسے خانہ بدوش اپنے مستقبل کی فکر کریں۔

ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ  بے شمار رکاوٹوں کے باوجود پیپلز پارٹی آپوزیشن کی بڑی پارٹی کے طور  سامنے آئی ہے ، پی ٹی آئی کی کھوکھلی اکثریت کا بہت جلد بھانڈہ پھوٹ جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ریاستی دہشتگردی میں ملوث بھارت کا افغان طالبان کے ساتھ گٹھ جوڑ بے نقاب
سرکاری افسران کے اثاثے ڈیکلئریشن میکنزم پر آئی ایم ایف کی تشویش
پشاور ہائیکورٹ کا گورنر خیبرپختونخوا کو نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لینے کا حکم
تحریک لبیک کا مریدکے میں پرتشدد احتجاج؛ انتشار پسند مظاہرین کو منتشر کر دیا گیا
پانی کی چوری کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، سی او او واٹر کارپوریشن
نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا انتخاب پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج
Advertisement
Next Article
Exit mobile version