Advertisement
Advertisement
Advertisement

رینجرز کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا اہتمام

Now Reading:

رینجرز کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا اہتمام

پاکستان رینجرز (سندھ) کی جانب سے کراچی کے علاقے قیوم آباد میں راحت اسلامیہ گورنمنٹ گرلزسکینڈری اسکول بلا ک اے میں فری میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا گیا ہے۔

ترجمان سندھ رینجرز کا کہنا ہے کہ فری میڈیکل کیمپ میں علاقے کے افراد کو مفت طبی سہولیات مہیا کی گئی ہیں ، اس موقع پر فری میڈیکل کیمپ میں بچوں کے اسپیشلسٹ ، میڈیکل اسپیشلسٹ ، آنکھوں کے اسپیشلسٹ، ای این ٹی اسپیشلسٹ ، جلدی امراض اسپیشلسٹ ، گائنا کالوجسٹ، سرجن، ماہرامراض قلب، لیڈی ڈاکٹرز اور رینجرز کے ڈاکٹرز نے 900سے زائد مریضوں جن میں خواتین، بچے اور بزرگ بھی شامل تھے ان کا طبی معائنہ کیا اورمفت ادویات بھی فراہم کی ہیں۔

 میڈیکل کیمپ میں موبائل لیبارٹری کے ذریعے مریضوں کے ایکسرے ، ٹی بی ، ای سی جی اورہیپاٹائٹس کے مفت ٹیسٹ بھی کیے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ مفت کیمپ میں کورونا وائرس اور ایڈز کے بارے میں آگاہی لیکچراور بروشرز بھی تقسیم کیے گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
لاہور: جناح اسپتال و علامہ اقبال میڈیکل کالج کی لیب میں ڈبل ایکسپائر بلڈ کلچر وائلز کا اسکینڈل بے نقاب
کراچی میں آشوبِ چشم کی وبا پھیلنے لگی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر