Advertisement
Advertisement
Advertisement

بزرگ شہری ٹرین کے نیچے آنے کے باوجود معجزانہ طور پر بچ گئے؛ ویڈیو دیکھیں

Now Reading:

بزرگ شہری ٹرین کے نیچے آنے کے باوجود معجزانہ طور پر بچ گئے؛ ویڈیو دیکھیں

ضعیف شہری کی ٹرین کے نیچے آنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

گزشتہ روز ایک ایسا ہی واقعہ بھارتی شہر ممبئی کے علاقے کلیان ریلوے ٹریک پر پیش آیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک 70 سالہ ضعیف شخص کی ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں دیکھاجاسکتا ہے کہ ریلوے انتظامیہ کے چند لوگ ایک شخص کو ٹرین کے نیچے سے نکالنے کی کوشش کررہے ہیں۔

ویڈیو میں تھوڑے سے سہارے سے اس شخص کو ٹرین کے نیچے سے زندہ وسلامت بھی نکلتے دیکھا جاسکتا ہے۔

Advertisement

یاد رہے ریلوے ٹریک پر گرنے کا واقعہ اتوار کی دوپہر 12 بجے کے بعد پیش آیا۔

 پلیٹ فارم نمبر 4 سے اپنی منزل کے لیے رواں دواں تھی کہ عین اسی لمحے 70 سالہ ہری شنکر ریلوے ٹریک سے گزرتے وقت گر کر ٹرین کے نیچے پھنس گئے۔

 تاہم اگر ریلوے ڈرائیور اسی لمحے ایمرجنسی بریک نہ لگاتا تو ہری شنکر لمحوں میں ریل کے نیچے آکر جاں بحق ہوجاتے۔

بعد ازاں لوگوں نے مل کر شہری ہری شنکر کو ریل کے نیچے سے نکلنے میں مدد دی۔

دوسری جانب ایمرجنسی بریک لگانے والے دونوں انجن ڈرائیورز کے لیے 2000 بھارتی روپے کیش انعام کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر