
وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ مریم صفدر نواز شریف کی کرپشن اور منی لانڈرنگ کی وارث ہے۔
[amazonad category=”Auto”]
تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ کشمیر کے لوگ ان سے پوچھ رہے ہیں کہ جب مودی بطور مہمان خصوصی انکے گھر شادی پر آیا تھا تو اس وقت کشمیر آزادی کی بات کیوں نہیں کی۔
مریم صفدر نواز شریف کی کرپشن اور منی لانڈرنگ کی وارث ہے۔ کشمیر کے لوگ ان سے پوچھ رہے جب مودی بطور مہمان خصوصی انکے گھر شادی پر آیا تھا تو اس وقت کشمیر آزادی کی بات کیوں نہیں کی۔
آڑ یا پاڑ کرنے والے آجکل ہر جگہ NRO کے لیے خوار ہورہے ہے۔Advertisement— Farrukh Habib (@FarrukhHabibISF) July 11, 2021
اپنے پیغام میں وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے مزید کہا کہ آر یا پار کرنے والے آجکل ہر جگہ این آر او کے لیے خوار ہورہے ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News