امریکہ میں مبینہ پراپرٹی نیب کیس میں آصف علی زرداری کی ضمانت کی درخواست پر سماعت آج ہو گی۔
تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس عامر فاروق آصف علی زرداری کی درخواست پر سماعت کرینگے، سابق صدر آصف علی زرداری اسلام آباد ہائیکورٹ کے روبرو پیش ہونگے۔
واضح رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ضمانت سے قبل گرفتاری کیلئے آصف علی زرداری کو ذاتی حیثیت میں طلب کیا تھا اور نیب نے نیویارک امریکہ میں آصف علی زرداری کی مبینہ جائیداد کی تحقیقات کا آغاز کیا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News