Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاک چین تعلقات کی اسٹیرنگ کمیٹی کا پہلا اجلاس،اعلامیہ جاری

Now Reading:

پاک چین تعلقات کی اسٹیرنگ کمیٹی کا پہلا اجلاس،اعلامیہ جاری

پاک چین تعلقات کی اسٹیرنگ کمیٹی کا پہلا اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اسد عمر نے اسٹیرنگ کمیٹی اجلاس کی صدارت کی ہے، اجلاس میں کمیٹی کے دائرہ کار پر تبادلہ خیال ہوا کیا گیا ہے۔

وزارت منصوبہ بندی نے بتایا ہے کہ اجلاس میں  کمیٹی کےخدوخال اور ٹی او آرزکا جائزہ لیا گیا ہے اس کے علاوہ پاکستان چین تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کیلئے تجاویز طلب کی گئی ہے۔

وزارت منصوبہ بندی نے بتایا ہے کہ اجلاس میں 15 رکنی اسٹیئرنگ کمیٹی میں ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن اور سیکرٹری منصوبہ بندی شامل ہے، چیئرمین سی پیک اتھارٹی ، اور چیئرمین گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کمیٹی کا حصہ ہیں، ممبران میں جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹر کے ڈائریکٹر جنرل  چیف آف جنرل اسٹاف شامل ہیں اس کے علاوہ ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز ، چیف آف اسٹاف نیول ہیڈ کوارٹر کمیٹی کا حصہ بنایا گیا ہے۔

وزارت منصوبہ بندی نے بتایا ہے کہ اجلاس میں آئی ایس آئی کے ڈائریکٹر جنرل انٹیلی جنس کمیٹی میں شامل ہیں، سیکرٹری خارجہ ، سیکرٹری داخلہ ، سیکرٹری ریلوے کمیٹی کا حصہ ہےجبکہ سیکرٹری پاور ، سیکرٹری خزانہ ، قومی سلامتی کے مشیرمیں شامل کیا گیا ہے۔

Advertisement

انھوں نے بتایا ہے کہ وزیر اعظم نے حال ہی میں پاک چین تعلقات پر اسٹرنگ کمیٹی تشکیل دی ہے، کمیٹی کے قیام کا مقصد پاک چین منصوبوں اور اقدامات پر عمل درآمد کو آگے بڑھانا ہے اور تعلقات کومزید تقویت دینے کے لئے پاک چین تعلقات اسٹیئرنگ کمیٹی تشکیل دی گئی ہے

ان کا مزید کہنا ہے کہ اعلی سطحی فورم کا قیام وزیر اعظم کے وژن میں پاک چین تعلقات کی عکاسی کرتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سابق سینیٹر مشتاق محفوظ، تمام شہریوں کی واپسی کا عمل جلد مکمل ہوجائے گا، دفتر خارجہ
وزیراعظم کا ملائشیا کے سرکاری دورے سے متعلق اہم بیان
شہر قائد میں سمندری ہوائیں تاحال معطل، موسم گرم رہنے کا امکان
مشکل حالات کے باوجود علم کی شمع جلانے والے اساتذہ قوم کا سرمایہ ہیں، صدر و وزیراعظم
بھارت نے پھر کوئی حماقت کی تو جواب نیا ، تیز، فیصلہ کن اور تباہ کن ہوگا، افواج پاکستان
کراچی، شاہراہِ فیصل ناتھا خان پل پر ایک اور شگاف، ٹریفک کی روانی متاثر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر