
برطانوی کمپنی نے ماحول دوست کار تیار کرلی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ماحول دوست کار پٹرول اور بجلی سے چل سکے گی جبکہ اس کار میں پاور ٹرین انجن استعمال کیا گیا ہے۔
اس کے علاوہ تیز رفتار کار 4.1 سیکنڈ میں 60 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلے گی ،اس کی مشترکہ رفتار 430 میل سے زیادہ ہے جبکہ صرف بجلی پر 25 میل فی گھنٹہ ہے۔
اس کار میں 20، 21 اور 22 انچ کے تین مختلف سائز کے ٹائر لگ سکتے ہیں ،کار کے اندر انتہائی دلفریب کیبن موجود ہے جو پانچ مختلف رنگوں میں دستیاب ہیں۔
مذکورہ کار انتہائی مہنگی ہو گی جو رواں سال کے آخر میں فروخت کے لئاس ے پیش کر دی جائے گی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News