نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم رواں سال پاکستان کا دورہ کرے گی۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نیوزی لینڈ کے ساتھ دو اضافی ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلنے کا خواہشمند ہے۔
پی سی بی نے نیوزی لینڈ کو پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کی تجویز دے دی ہے۔
یادرہے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچ شیڈول ہیں۔
واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو ستمبر، اکتوبر میں پاکستان کا دورہ کرنا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
