Advertisement
Advertisement
Advertisement

نااہل لیگ کے نزدیک سات براعظموں میں جائیدادیں بنانے کا نام جمہوریت ہے،شہباز گِل

Now Reading:

نااہل لیگ کے نزدیک سات براعظموں میں جائیدادیں بنانے کا نام جمہوریت ہے،شہباز گِل

شہباز گِل کا کہنا ہے کہ نااہل لیگ کے نزدیک سات براعظموں میں جائیدادیں بنانے کا نام جمہوریت ہے۔

تفصیلات کے مطابق  معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ووٹ کو عزت دو کا نعرہ بھڑکیں مارنے سے شروع ہوکر پاؤں پڑنے پر ختم ہوا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ نااہل کو عوام سے کوئی غرض نہیں اقتدار سے دوری انکی تکلیف کی اصل وجہ ہے، نسل در نسل آلِ شریف کے غلام چہرے اور بیان بدل بدل کر عوام کو دھوکہ نہیں دے سکتے۔

شہباز گل نےمزید کہا ہے کہ گلگت کیطرح آزاد کشمیر میں بھی تحریک انصاف کی حکومت بنے گی، چالیس سال تک ملک پر مسلط رہنے والوں کی نئی نسل بادشاہت کیلئے تیاریوں میں ہے، کشمیر کا مقدمہ انتہائی جارحانہ اور موثر انداز میں لڑنے والے وزیراعظم عمران خان ہیں، وزیراعظم عمران خان کی مدبرانہ حکمت عملی سے آزادی کشمیر کی تحریک میں نئی جان آئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی پی ارکان کے 27ویں آئینی ترمیم پر تحفظات، حکومت سے اتحاد ختم کرنے کا مشورہ
27 ویں آئینی ترمیم: وزیراعظم شہباز شریف اتحادی رہنماؤں کو اعتماد میں لیں گے
کنٹرول لائن کے دونوں اطرف کشمیری عوام آج یوم شہداء جموں منارہے ہیں
صدرمملکت اور وزیراعظم کایوم شہدائے جموں پر خصوصی پیغام
پاک افغان مذاکرات کا دوسرا دور استنبول میں آج ہو گا، خواجہ آصف کی بھی شرکت متوقع
پاکستان نے اینٹی ڈرون جیمر گن تیار کر لی ، ایکسپو نمائش میں متعارف کروا دی گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر