
جنسی زیادتی کا شکار ہونے والی خاتون نے انصاف حاصل کرنے کے لیے آواز بلند کر لی ہے۔
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بلبھ گڑھ (فرید آباد) ایف میں مبینہ طور پر ایک عورت کو دوکھے سے قید کر لیا گیا تھا۔
جنسی زیادتی کا شکار ہونے والی خاتون نے بتایا کہ انہیں پانی کے بہانے نشے کی کوئی چیز پلا کر ایک کمرے میں قید کر لیا گیا تھا۔
خاتون نے ہراساں کرنےوالوں پر پولیس اسٹیشن میں رپورٹ بھی درج کروائی ساتھ ہی انہوں نے پولیس کو بتایا کہ انہیں 9 دن تک 4 آدمیوں نے ہراساں کیا تھا۔
خاتون کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں پر خاتون صرف قانون سے انصاف کی طلبگار ہیں تاہم ابھی کوئی فیصلا نہیں سنایا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News