Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک کے بیشتر شہروں میں آج موسم شدید گرم اور خشک رہے گا

Now Reading:

ملک کے بیشتر شہروں میں آج موسم شدید گرم اور خشک رہے گا
ہیٹ ویو

ملک کے بیشتر شہروں میں آج  موسم شدید گرم اور خشک رہے گا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ  اسلام آباد ، خیبرپختونخواہ کے وسطی اور جنو بی اضلاع  اور سندھ  سمیت  بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں بھی موسم شدید گرم اور خشک رہے گا۔

تازہ ترین اپڈیٹ  کے مطابق بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر  اورگلگت بلتستان کے چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ  بارشوں کا بھی امکان ہے۔

واضح رہے کہ آج ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت  سبی  میں 47 ، دادو45 جیکب آباد، نوکنڈی ، دالبندین، بھکر، جو ہر آباد، او کاڑہ اور سرگو دھا  میں 44 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہر قائد میں آج مطلع صاف موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
کیا رواں سال ’انتہائی سرد‘ موسم ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے حقیقت بتادی
شہرقائد میں موسم آج گرم اور خشک رہنے کا امکان
محکمہ موسمیات نے شدید سردی کی قیاس آرائیاں مسترد کر دیں
شہر قائد میں آج موسم کیسا رہےگا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش، درجہ حرارت میں نمایاں کمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر