سابق صدر پاکستان ممنون حسین کی نماز جنازہ آج بعد نمازعصر ڈیفنس فیز فائیو میں ادا کی جائے گی۔
خاندانی ذرائع کے مطابق ممنون حسین صاحب کی میت کو آغا خان ہسپتال سے ایمبولینس کے ذریعے چھیپا غسل خانے منتقل کردیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ ممنون حسین علالت کے باعث پچھلے 2 ہفتوں سے ہسپتال میں زیرعلاج تھے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement