
وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا کہ محترمہ مریم نواز صرف اس وقت سچ بولتی ہیں جب وہ خاموش ہوتی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں مریم نواز پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ میاں صاحب جب سے اس مقام سے ہلے شاید وقت بھی ٹھہر گیا کچھ بھی تبدیل نہیں ہوا، ایک پتہ بھی نیا نہیں پھوٹا کمال ہے۔
شہباز گِل نے مزید کہا کہ جعلسازی میں مقام ہے محترمہ کا ٹرسٹ ڈیڈ جعلی، قطری خط جعلی، کیلبری فونٹ جعلی، انقلاب جعلی اور کشمیر سے محبت بھی جعلی ہے۔
میاں صاحب جب سے اس مقام سے ہلے شائد وقت بھی ٹھہر گیا کچھ بھی تبدیل نہیں ہوا- ایک پتہ بھی نیا نہیں پھوٹا- کمال ہے
جعلسازی میں مقام ہے محترمہ کا
ٹرسٹ ڈیڈ جعلی، قطری خط جعلی، کیلبری فونٹ جعلی، انقلاب جعلی
اور کشمیر سے محبت بھی جعلی
محترمہ صرف اس وقت سچ بولتی ہیں
جب وہ خاموش ہوتی ہیں pic.twitter.com/22BuCmzJR3Advertisement— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) July 11, 2021
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News