
کراچی سمیت ملک بھر میں مون سون کی بارشوں کا آغاز ہوچکا ہے جس کے بعد موسم خوشگوار اور گرمی کا زور بھی ٹوٹ چکا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد سمیت صوبہ سندھ ، صوبہ پنجاب ، صوبہ بلوچستان ، صوبہ خیبرپختونخواہ ، کشمیر اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں بھی گرچ چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان ہے۔
واضح رہے کہ شہر قائد میں بھی شام کے اوقات میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہے گا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement