
بھارتی اداکارہ حنا خان نے اداکار عامر خان کی طلاق پر تبصرہ کر دیا۔
گزشتہ روز عامر خان اور کرن راؤ نے اپنی 15 سالہ شادی کے خاتمے کا اعلان کیا تھا اور کہا تھا کہ وہ اپنے بیٹے آزاد کی مشترکہ پرورش جاری رکھیں گے۔
[amazonad category=”Electronics”]
اداکار عامر خان کی جانب سے طلاق کے اعلان کے بعد فلم نگری سے تعلق رکھنے والی شخصیات کے ردِ عمل سامنے آرہے ہیں۔
بھارتی ٹی وی اداکارہ حنا خان نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر عامر خان کی طلاق پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا کہ بہترین بننے کے لیے آپ کو یہ سیکھنا چاہیے کہ بدترین حالت کیسے ہینڈل کرنی ہے۔
عامر خان اور کرن راؤ کو ان کے مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News