 
                                                                              محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے بھر میں عید الاضحیٰ کی نماز کے حوالے سے گائیڈ لائنز جاری کردی ہیں۔
گائیڈلائنز کے مطابق نمازِ عید کھلے مقامات پر ادا کی جائے اور ایک مقام پر مختلف اوقات میں ایک سے زائد اجتماعات منعقد کیے جائیں۔
گائیڈ لائنز میں کہا گیا کہ نماز عید کے لیے آنے والوں کو تھرمل اسکینر سے گزارا جائے۔
محکمہ داخلہ کی گائیڈ لائنز میں مزید کہا گیا کہ نماز عید کے اجتماع میں سماجی فاصلے کو برقرار رکھا جائے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 