Advertisement
Advertisement
Advertisement

دلہن کیلئے گول گپوں کا تاج اور زیور، دلچسپ ویڈیو وائرل

Now Reading:

دلہن کیلئے گول گپوں کا تاج اور زیور، دلچسپ ویڈیو وائرل

پاکستان اور ہندوستان کے لذیذ اور چٹ پٹے کھانے دنیا بھر میں مشہور ہیں لیکن کھٹے میٹھے گول گپوں کی بات ہی الگ ہے ،بھارتی خاتون گول گپوں کی اتنی دلدادہ ہیں کہ انہیں اپنی شادی پر سونا چاندی کے بجائے گول گپوں کے زیور اور تاج پہنائے گئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سر پر گول گپوں کا تاج سجائے، ہاتھ اور گلے میں گول گپے کے زیور پہنے ہوئے اس دلہن کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل گئی ہے جسے دیکھ کر صارفین خوب محظوظ ہورہے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by PEARLS Beauty Lounge & Academy (@arthibalajimakeoverstyles)

Advertisement

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دلہن کو ایک خاتون گول گپوں کا تاج سر پر پہنا رہی ہے۔

[amazonad category=”Electronics”]

دلہن کی اس ویڈیو پر انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصرے سامنے آرہے ہیں ،ایک صارف نے لکھا کہ شادیوں میں گول گپوں کا یہ ٹرینڈ خاصہ مقبول ہورہا ہے۔

تاحال یہ واضح نہیں ہوسکا کہ خاتون کو گول گپوں کا تاج اور زیور کس رسم کے تحت پہنائے گئے ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ اس سے قبل ایک اور ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں دلہن کو عین شادی کے موقع پر اپنے مہمانوں کی تفریح کے لئے خطرناک ہتھیاروں سے کرتب دکھاتے دیکھا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر