Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسلام آباد پولیس نے عیدالاضحیٰ کا سکیورٹی پلان جاری کردیا

Now Reading:

اسلام آباد پولیس نے عیدالاضحیٰ کا سکیورٹی پلان جاری کردیا

 

 

 اسلام آباد پولیس کی جانب سے عیدالاضحیٰ کا سکیورٹی پلان جاری کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ضلع بھر میں 3 کھلے مقامات سمیت چھوٹی بڑی 966 مساجد اور امام بارگاہوں پر نماز عید ادا کی جائے گی جبکہ تمام مساجد اور امام بارگاہوں کے فول پروف سیکورٹی انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔

جانوروں کی خرید و فروخت کے لیے لگائی جانے والی مویشی منڈیوں کے  بھی سیکورٹی انتظامات کیے گئے ہیں ، ضلع بھر میں  4 ایس پیز، 12 ڈی ایس پیز، اے ایس پیز سمیت 2400 سے زائد پولیس افسران و ملازمان ڈیوٹی سر انجام دیں گے۔

Advertisement

ایس ایس پی اسلام آباد کا کہنا ہے کہ  شہریوں کی جان و مال کی حفاظت اولین ترجیحات ہیں ،  عید کی چھٹیاں پر اپنے آبائی گاؤں جانے والے شہریوں کے گھروں کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے گا۔

واضح رہے کہ تمام تر سیکورٹی انتظامات کی نگرانی ایس ایس پی آپریشنز کریں گے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر